حیدرآباد۔26ستمبر(اعتماد نیوز) تمل ناڈو کے وزیر اعلی جیا للیتا کو آج
سپریم کورٹ نے اپنے تازہ فیصلے سے جھٹکا دی ہے۔ سپریم کورٹ نے اپنے تازہ
فیصلے میں جیا للیتا کی
جانب سے داخل کردہ پٹیشن جس میں انہوں نے ان کے
خلاف آمدنی سے زائد اثاثوں کے کیسکے فیصلہ کو ملتوی کرنے کی درخواست کی
گئی کو مسترد کردی۔ خیال رہے کہ یہ فیصلہ کل سنایا جا رہا ہے۔